13-Jul-2022 لیکھنی کی کہانی -
" عادی کے علاوہ میں کس سے شادی کر سکتی ہوں۔۔۔"
اس کی آواز میں لرزش تھی۔۔۔یوں جیسے وہ اپنے آنسوؤں پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہو۔۔۔۔
"آپ میرے سامنے ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی پرپوزل لا کر رکھ دیتی ہیں۔۔۔آپ مجھ سے عادی کے پرپوزل کے بارے میں کیوں بات نہیں کرتیں۔۔۔لیکن میں جانتی ہوں آپ یہ نہیں کر سکتیں۔۔۔۔اگر عادی کو مجھ میں دلچسپی ہی نہیں ہے تو۔۔۔۔"
نانو آپ جانتی ہیں میں کیا کر رہی ہوں۔۔۔۔میں حقیقت پسند بننے کی کوشش کر رہی ہوں۔۔۔وہ ایک لمحے کے لیے رکی۔۔۔۔
"میں کوشش کر رہی ہوں کہ زندگی کو عادی کے بغیر گزارنا سیکھ جاؤں۔۔۔مگر یہ بہت مشکل ہے نانو۔۔۔"
وہ مسکرائی۔۔۔مگر اس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔۔۔۔💔
💔🥀🖤
﹏✍︻╦̵̵͇̿̿̿̿ᵃⁿˢᵃʳⁱ ᵖʳⁱⁿˢ╤──☠